Pakistan

  • feeds.bbci.co.uk
  • 16 hours ago

دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت چین اس وقت امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ لڑ رہا ہے جس سے اس کی معیشت متاثر ہوئی ہے اور تجزیہ نگاروں کو خدشہ ہے کہ اس سے عالمی معیشت میں بھی کساد بازاری بڑھ سکتی ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

چیمپئینز ٹرافی کی فتح کے بعد ابھی سری لنکا اور ورلڈ الیون کے خلاف سیریز جیت کر سرفراز اپنی اتھارٹی مستحکم کر ہی رہے تھے کہ اچانک ان کی آنکھ نیوزی لینڈ جا کر کھلی جہاں وہ پانچ صفر سے ون ڈے سیریز ہار گئے: سمیع چوہدری کا کالم

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

سی پی جے کے مطابق حکام نے سٹیون بٹلر کو ’سٹاپ لسٹ‘ میں ہونے کی وجہ سے روکا ہے تاہم وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ اُن کے ’سفری دستاویزات میں کمی‘ ہو سکتی ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ اگر فروری 2020 تک خاطر خواہ اقدامات نہ کیے گئے تو بلیک لسٹ میں بھی ڈالا جا سکتا ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

ایف آئی اے یونیورسٹی آف بلوچستان کے عملے کی جانب سے طالبات کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے مگر اس واقعے کی خبریں بہت سے طلبہ و طالبات کی مشکلیں بڑھا رہی ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 day ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سفارشات کی روشنی میں کیا ہے۔ ان کی جگہ بابر اعظم کو ٹی 20 اور اظہر علی کو ٹیسٹ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

برطانوی شاہی جوڑے کو جمعے کے روز خیبر پاس پر واقع خیبر رائفلز آفیسر میس جانا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔ یہاں کئی مشہور لوگ آ چکے ہیں لیکن میس کا خصوصی ’ڈیانا روم‘ آج بھی محفوظ ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انڈیا کی پاکستان کے حصے کا پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘ سمجھا جائے گا۔ تاہم ماہرین نے کہا کہ انڈیا کے لیے کوئی ایسا منصوبہ بنانا بہت مشکل ہوگا۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

نیکٹا کے ایک اہلکار کے مطابق پاکستان نے گذشتہ چھ ماہ میں کالعدم تنظیموں اور ان کے اراکین سے منسلک پانچ ہزار سے زائد بینک اکاؤنٹس بند کیے ہیں جبکہ کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کی گئی ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 2 days ago

بی بی سی #100Women کی فہرست میں شامل کشمیری خاتون پروینا آہنگر کے مطابق سنہ 1990 میں ان کے بیٹے جاوید کی عمر صرف 16 برس تھی جب انھیں سکیورٹی فورسز والے اٹھا کر لے گئے اور آج تک ان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

سعودی عرب تو روس کے کردار کی پذیرائی کرنے کے لیے تیار نظر آتا ہے اور ایران تو روس کا پہلے سے ایک حلیف ہے۔ اس طرح ممکن ہے کہ پاکستان کی 'سہولت کاری' کی اور روس کی 'مصالحت کاری' کی کوششیں بارآور ثابت ہوں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

جہاں ایک طرف شہزادی کیٹ کے پاکستانی ملبوسات پہننے پر واہ واہ ہو رہی ہے وہیں ایک نئی بحث بھی شروع ہو گئی ہے کہ جب پاکستانی خواتین بیرون ممالک میں مغربی لباس پہنتی ہیں تو ان پر تنقید کیوں کی جاتی ہے؟

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

بابری مسجد کا تنازع تقسیمِ ہند کے بعد دوسرا ایسا بڑا واقعہ تھا جس نے انڈیا میں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوؤں کے رشتوں میں گہری خلیج پیدا کی۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 3 days ago

قانونی ماہرین کی مطابق میشا شفیع کی علی ظفر کے خلاف درخواست خارج ہونے سے انھیں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہ قانونی جنگ دو مختلف فورمز پر لڑی جا رہی ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

چترال کے لوگ بتاتے ہیں کہ وہ گلیشیئروں کو اپنے سامنے تیزی سے پگھلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ اس خطے پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھنے کے لیے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن آج ماہرین کے ساتھ مل کر وادی کے ایک گلیشیئر کا جائزہ لیں گے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

دنیا کے غیر مستحکم خطوں میں سے ایک مشرقِ وسطیٰ جہاں آبادی کے لحاظ سے چوتھے نمبر کا نسلی یا لسانی گروہ کُرد ہیں جو آج تک ایک قومی ریاست یا قومی شناخت بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

مسلئہ کشمیر اور آرٹیکل 370 پر ملائیشیا کی جانب سے پاکستان کی حمایت کے بعد سے انڈیا اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو تجارتی محاذ پر سزا دینے کی کوشش میں ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

ایک مزدور رہنما نے کہا کہ طفیل عباس وہ اِنقلابی تھے جن کا انقلاب پر ایمان کبھی ختم نہیں ہوا۔ اگر وہ آج ہوتے تو ہمیں بتاتے کہ یہ جو مولانا فضل الرحمان اِسلام آباد پر چڑھائی کر رہا ہے، یہ بھی ہمارا ہی کام کر رہا ہے: محمد حنیف کا کالم۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 4 days ago

شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج مارگلہ کی پہاڑیوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ تیندوے کی نسل کی نگرانی کے لیے ایک 'کیمرا ٹریپ' بھی نصب کریں گے۔ جانیے کیمرہ ٹریپ ہوتا کیا ہے اور اس سے جنگلی حیات کو کیا فائدہ ہوتا ہے۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 5 days ago

2011 کے بعد پاکستان میں رواں برس ڈینگی وائرس ایک بار پھر پھیل رہا ہے اور تھوڑے ہی عرصے میں متاثرین کی تعداد 20000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اُس وقت ڈینگی کے خاتمے کے لیے پر کام کرنے والے چند ماہرین آج بھی حکومت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 5 days ago

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 1930 میں پرامن مظاہرین پر برطانوی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے سینکڑوں افراد لقمۂ اجل بنے اور یوں قصوں اور کہانیوں کے بازار میں ایک خونی کہانی کا بھی اضافہ ہوا۔

  • feeds.bbci.co.uk
  • 1 week ago

تازہ اعداد و شمار کے مطابق ٹِک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں سات سے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر منافع کمایا ہے اور فیس بک کے سربراہ مارک زوکر برگ اِسے ایک بڑے حریف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔